براؤزنگ ٹیگ

Shafiq Awan

ڈاکٹر عبدالقدیر بھی چلے گئے……

محسن پاکستان کی رحلت پر ہر پاکستانی کا دل افسردہ ہے اللہ انہیں غریق رحمت کرے اور درجات بلند کرے۔ آمین۔ انہوں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر جو کارنامہ انجام دیا وہ رہتی دنیا تک ان کا اعزاز رہے گا۔ ڈاکٹر صاحب کی زندگی پر نظر دوڑائیں تو ان کی…

آدھا تیتر آدھا بٹیر……؟

جس جنگ کو مسلم لیگ ن میں بیانیے کی جنگ کہا جا رہا ہے اصل میں وہ دو نظریوں کی جنگ بنتی جا رہی ہے۔ ایک نظریہ کے سرخیل نواز شریف ہیں اور دوسرے کا جھنڈا شہباز شریف نے اٹھایا ہوا ہے۔ نواز شریف کا نظریہ اداروں سے ٹکرانے کا ہے جبکہ شہباز شریف کا…

مفاہمتی بیانیے کی بارش……

موجودہ حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک چلانے کے لیے اپوزیشن کی سرکردہ جماعتوں پر مشتمل مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بنائی گئی۔ اس اتحاد میں فیصلے جمہوری انداز سے نہ کے گئے اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز…

منافقت کی سیاسی شطرنج……؟؟

تبدیلی کا نعرہ یا طعنہ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے سر تھا اور تحریک انصاف نے اپنی سیاسی چال میں اس تبدیلی کو شطرنج کی بازی سے تشبیہ دی کہ جہاں حالات کے مطابق اور مہروں کی استعداد کے پیش نظر چالیں بدلنی پڑتی ہیں۔ لیکن پھر سب سیاسی پارٹیاں اس…

مزاحمت سے مفاہمت اور قومی حکومت……

مسلم لیگ ن کی اندرونی سیاست میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ ایک طرف نواز شریف کا مزاحمتی بیانیہ ہے تو دوسری طرف شہباز شریف کا مفاہمتی بیانیہ۔ اس بیانیے کی لڑائی میں تو ایک وقت وہ آ گیا جب شہباز شریف نے اہم پارٹی معاملات سے نظر انداز کرنے پر…

افغانستان کو تنہا نہ چھوڑیں ……

کابل ائیر پورٹ کے علاقے میں دو بم دھماکوں میں غیر ملکیوں سمیت 200 کے قریب افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ ایک اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر کے یہ پیغام دیا ہے افغانستان کا المیہ ابھی ختم نہیں ہوا۔…

بے شرمی کے مینار……

بظاہر تو لگتا ہے مینار پاکستان پر ایک خاتون کے ساتھ بے شرمی سے 4 گھنٹے مسلسل ہونے والے ہراسانی کے واقع نے ہمیں جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔میڈیا دیکھ کر لگتا تھا اس سے بڑا واقع ہی کوئی نہیں۔ سوشل میڈیا پر الگ طوفان بدتمیزی تھا لڑکی کے حق کے علاوہ…

افغانستان میں تبدیلی آ گئی……؟؟

طالبان کی پُر امن آمد کے بعد افغانستان میں خوف اور غیر یقینی کی فضا یقینا برقرار ہے لیکن افراتفری نہیں ہے اور یقینا وقت کے ساتھ ساتھ طالبان کے اقدامات سے اعتماد کی بحالی ممکن ہو گی۔ طالبان افغانستان پر قبضے کے بعد اپنے بارے تشدد پسندی اور…

نیا افغانستان……

جس طرح امریکہ دم دبا کر افغانستان سے بھاگا اور اس کے بعد جس تیزی سے طالبان افغانستان پر قبضہ کر رہے اور سونے پر سہاگہ جس سرعت سے افغان فوج پسپا ہو رہی ہے سب کچھ خواب خواب سا لگتا ہے۔ وہ افغان فوج جس کی تربیت امریکہ اور یورپ نے کی جس پر ایک…

طالبان، افغانستان، چین اور ہم……

گزشتہ دنوں تاشقند کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں پاکستان پر ہرزہ اسرائی جہاں سفارتی آداب کی خلاف ورزی تھی وہیں اس بات کی بھی غماز تھی کہ ہمیشہ کی طرح موجودہ افغان حکومت کی ڈوریں پاکستان دشمن قوتوں کی…