سرفراز احمد سے جو کچھ بھی سیکھا، ان کیخلاف استعمال کروں گا: شاداب خان
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد سے جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ ان کے خلاف استعمال کروں گا، لیگ کے انعقاد کیلئے اچھے انتظامات کئے گئے ہیں اور امید ہے کہ سب اچھا ہی ہو گا۔…