بہاولپور: ٹریلر اور رکشہ میں تصادم، چار طلبا جاں بحق 10 زخمی
بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں افسوسناک حادثہ پیش آگیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹریلر اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں رکشہ میں سوار سکول جانیوالے بچے چار طلبا جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں مسافر خانہ…