سعودی اداکارہ کی قاہرہ میں پراسرار موت ، فلیٹ سے لاش برآمد
قاہرہ : سعودی عرب کی معروف اداکارہ قاہرہ میں فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 24سالہ اریج عبداللہ کی موت طبی ہے ان کے قتل کے آثار نہیں ملے ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی اداکارہ اریج عبداللہ قاہرہ میں مقیم تھیں ۔…