براؤزنگ ٹیگ

Saudia Arabia

سات سال بعد ایران نے سعودیہ میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا

ریاض: ایران نے سعودیہ عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔سات سال بعد ایران نے سعودیہ میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ ریاض میں موجود سفارتی ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب میں سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے…

سفارتی تعلقات کی بحالی ،سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ کل کھل جائے گا

تہران:ایران نے کل سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ کھولنے کی تصدیق کر دی ہے۔ سفارتی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایران اور سعودی عرب نے سفارت خانہ کھولنے پر اتفا ق کیا ہے۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں ایرانی…

سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، ایران کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری…

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا قرضہ سود پر لیا گیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا، قرض دینے پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں۔   ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ نے سعودی عرب سے 4.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دی جبکہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا قرضہ 4…

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی ہے۔ توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گئی۔    خلیجی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ان ممالک کے شہریوں کے وزٹ…

سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر حملے، 150 جنگجو ہلاک

صنعا: سعودی اتحادی فوج نے یمن کے علاقے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 150 جنگجو ہلاک ہو گئے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں مارب کے علاقے العبدیہ میں حکومتی فورسز اور باغیوں…

مؤخر ادائیگی پر تیل کے حصول کیلئے پاکستان اور سعودی عرب میں معاملات طے

لاہور: بردار اسلامی ملک سعودی عرب نے ایک بار پھر سے پاکستان کو موخر ادائیگی پر تیل دینے کے لئے رضا مند ہو گئے ہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب سے مؤخر ادائیگی پر تیل کے حصول کے معاملات طے…