مشہور بالی ووڈ اداکارہ کی طلاق ہو گئی
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ اور اداکار عامر علی نے شادی کے 9 سال بعد راہیں جدا کر لیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اداکار عامر علی سے2012 میں شادی کی تھی اور ان کی ایک…