شادی کے بعد سلمان خان کو کترینہ کیف کا پہلا دھوکہ
ممبئی : بالی وڈ سٹار کترینہ کیف نے شادی کے بعد سلمان خان سے آنکھیں پھیر لیں ، شوٹنگ کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ، سلمان خان بھڑک اٹھے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈایکٹریس کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ میں…