جونیئر ایشیا کپ :جاپان کوشکست،پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی
صلالہ :جونیئر ایشیا کپ میں جاپان کو پاکستان نے شکست دی کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔عمان میں پاکستان اور جاپان کے درمیان جونیئر ایشیا کپ کے سلسلے میں میچ کھیلا گیا۔ پاکستان نے جاپان کو تین، دو سے شکست دے ۔
اس میچ…