طالبان امن و امان بحال کر رہے ہیں اور مذاکرات کیلئے بھی تیار ہیں: روسی وزارتِ خارجہ
ماسکو: روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخروفا کا کہنا ہے کہ طالبان امن و امان بحال کر رہے ہیں اور اُنھوں نے مذاکرات کے لیے آمادگی بھی ظاہر کی ہے ۔
اے ایف پی کے مطابق ماریہ زخروفا نے کہا کہ طالبان شہریوں کے مفادات بشمول خواتین کے حقوق پر…