پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، ایک اور غیر ملکی کرکٹر کا وطن واپسی کا عندیہ
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کو دوسرا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ ایک اور غیر ملکی کھلاڑی نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا۔…