برطانوی چیئرمین کرکٹ بورڈکا رمیز راجہ کے لکھے خط کا جواب دینے سے انکار
لندن : چیئرمین پی سی بی کے لکھے گئے خط کا چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ نے جواب دینے سے انکار کردیا ۔ رمیز راجہ نے برطانوی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو خط میں دورہ پاکستان کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے…