راکھی ساونت کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر رتیش سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
گزشتہ کچھ روز سے راکھی اور رتیش کے حوالے سے خبریں سرگرم تھیں کہ دونوں کا ازدواجی تعلق مسائل کا شکار ہے اور وہ اب ساتھ نہیں تاہم اب راکھی نے خود ہی…