محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
لاہور :محکمہ موسمیات نے موسم سرما کے آتے ہی بارشوں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا اور آئندہ چند روز کے دوران بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پاکستان میں موسم تبدیل اور…