برصغیر کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 41 ویں برسی ہے
ممبئی : برصغیر پاک وہند کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 41 ویں برسی ہے ۔ وہ 1980 میں 31 جولائی کو انتقال کرگئے تھے ۔
محمد رفیع آج اس دنیا میں نہیں لیکن دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں کہیں نہ کہیں ان کی آواز کانوں میں ضرور رس گھول رہی ہے۔…