ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے جمعرات (30 نومبر)سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں جبکہ کچھ شہروں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔
مھکمہ موسمیات کے مطابق کل سے اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار سمیت مشرقی پنجاب میں بارش کا…