براؤزنگ ٹیگ

PTV

پی ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس، راولپنڈی ایکسپریس نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والے لیگل نوٹس پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور اس کا جواب دینے کیلئے قانونی ٹیم کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں۔ شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب…

شعیب اختر ایک اور بڑی مصیبت میں پھنس گئے

اسلام آباد:شعیب اختر ایک اور بڑی مصیبت میں پھنس گئے ،پی ٹی وی انتظامیہ نے  بغیر نوٹس  استعفیٰ دینے پر شعیب اختر کو  دس کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ پی ٹی وی انتظامیہ نے شعیب اختر کو اچانک استعفیٰ دینے پر اور کنٹریکٹ کی خلاف…

’یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے‘ علی محمد خان نعمان نیاز کے روئیے پر برہم

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کل نعمان نیاز نے شو نہیں ہونے دیا، یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے، سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کو ایک لاکھ بار سوچنا چاہئے تھا وہ جو بات کر…

پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں، شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے آف ایئر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے اور پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں۔   شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے…

ڈاکٹر نعما ن کی شعیب اختر سے بدتمیزی ،وزیر اعظم عمران خان نے بھی ایکشن لے لیا 

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر نعمان  کی  شعیب  اختر سے بدتمیزی  پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے  رپورٹ طلب کرلی ہے ،وزارت اطلاعات کو قومی ہیرو کیساتھ ہونے والی بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان…

نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان لائیو پروگرام میں جھڑپ، پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی

لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) انتظامیہ نے فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں…

نعمان نیاز کی بدکلامی، شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران پی ٹی وی سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پی ٹی وی پر لائیو شو کے دوران ہوئی مڈ بھیڑ پر دورانِ شو ہی پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے ڈالا۔…