براؤزنگ ٹیگ

PSL 7

پی ایس ایل میں آج گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کنگز، سلطانز کا یونائیٹڈ سے ٹاکرا

لاہور: پاکستان  سپرلیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا دوسرا مرحلہ اختتام کی جانب گامزن ہے ۔ آج ایونٹ میں دو اہم میچز کھیلے جائیں گے جن کے بعد پلے آف کھیلنے والی چاروں ٹیمیں فائنل ہو جایئں گی۔ آج کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

این سی او سی نے مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو پی ایس ایل دیکھنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: این سی او سی نے پی ایس ایل میں مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔   وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک…

محمد عامر پی ایس ایل 7 سے باہر

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے چاہنے والوں کیلئے بُری خبر، ٹ بولر محمد عامر لیگ سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کمر کی تکلیف کے باعث کسی میچ میں حصہ نہیں لے سکتے اور انہوں نے انجری کے باعث پہلے بھی کوئی میچ نہیں…

پی ایس ایل 7، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔    ہدف کے تعاقب میں 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنرز نے پشاور زلمی کو 21 گیندوں پر 43 رنز کا عمدہ آغاز…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجنے کو تیار، پی ایس ایل 7 کیلئے میدان سج گیا

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ سیٹی بجنے کے لیے تیار ۔پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائے گا۔…

پی ایس ایل، تماشائیوں کی گاڑیاں پارک کرنے کیلئے مختلف پوائنٹس مختص کر دئیے گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچز کے دوران سٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے مختلف پوائنٹس مختص کر دئیے گئے ہیں جہاں سے شٹل سروس کے ذریعے انہیں سٹیڈیم پہنچایا جائے گا۔  ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ…

پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے جن کے مطابق کسی ٹیم کے کم از کم 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں اس ٹیم کا میچ نہیں رکے گا۔ تفصیلات…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا مگر کیوں؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے اور کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں شامل ٹیموں نے 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی پی ایس ایل کے ساتویں…

پی ایس ایل کا آفیشل ٹریک آج ریلیز نہ ہو سکا، نئی تاریخ کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ٹریک آج ریلیز نہیں کیا جا سکا اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب یہ کل ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ٹریک آج ریلیز ہونا تھا جس کیلئے…

پی ایس ایل 7 کے کامیاب انعقاد کیلئے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دئیے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دئیے ہیں جن کی خلاف ورزی پر مختلف پابندیاں عائد کی جائیں گی جبکہ میچ جرمانوں کیساتھ ساتھ لیگ…