وائس آف پاکستان کرکٹ 2022، نئے کمنٹیٹر کی تلاش کا آغاز آج سے ہو گا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ وائس آف پاکستان کرکٹ 2022 کے تحت منتخب کمنٹیٹر کو فائنل میں کمنٹری کا موقع دیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کمنٹیٹر کی تلاش کا آغاز آج سے کر رہا ہے اور اس سلسلے میں آج سے ڈیجیٹل مہم شروع ہو…