براؤزنگ ٹیگ

Protest

گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافہ، پیر کو  تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی میں   صنعتکاروں نے گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافے کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے میں4دسمبر بروز پیر کو تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں صنعتکاروں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں انہوں نے…

مہنگائی، بجلی کے بلوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، نجی تعلیمی ادارے بند

باغ: آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں تاجروں کی مہنگائی  اور  بجلی کے بلوں کیخلاف شٹر ڈاؤن  ہڑتال  جارہی ہے جس کے باعث ٹرانسپورٹ اور نجی تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق  باغ شہر، سب ڈویژن ریڑہ، بیر پانی اور ہاڑی گہل…

بجلی میں مزید اضافے کا امکان، تاجر برادری کی آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد: حکومت نے مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  بجلی 1.58روپےمہنگی  ہونے کا امکان ہے۔  آل انجمان تاجران نے  بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پر  ملک بھر میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا…

ایم کیو ایم پاکستان کا آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔   ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پر امن مظاہرین پر تشدد…

ینگ ڈاکٹرز کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر ینگ ڈاکٹرز پر لاٹھی چارج کیا اور 20 ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس واقعے میں 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے…

کورونا ویکسین کیخلاف فرانس، جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں مارچ

پیرس: یورپ کے کئی ممالک میں ہزاروں افراد کورونا ویکسین کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانس ، جرمنی ، آسٹریا اور اٹلی میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، پیرس میں ایک لاکھ سے زائد…

اسد عمر کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاسد عمر کی پریس کانفرنس کے موقع پر پارٹی کارکنوں نے احتجاج کیا اور انصاف ہاؤس پر پوسٹرز اور بینرز لگا دئیے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے انصاف ہاؤس…

پی ڈی ایم اجلاس، ن لیگ کی اسمبلیوں سے استعفوں کی پھر مخالفت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی سے  استعفوں کی مخالفت کردی ہے۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت میں دو رائے ہیں کچھ رہنما کہتے ہیں مناسب وقت پر استعفے…

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا…