براؤزنگ ٹیگ

Protest

جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں شرکا نے دھرنا دے دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ڈی چوک میں ہی کریں گے۔    نیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے احتجاج کے شرکا ڈی…

بنگلا دیش میں طالبعلم کی موت،ہزاروں طلبا سڑکوں پر نکل آئے

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں طالبعلم کی ٹریفک حادثے میں موت کے بعد  شدید مظاہرے پھوٹ پڑے اور طلبا  کی بڑی تعداد احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں دو روز قبل  کالج کا ایک طالبعلم لاپرواہی سے چلنے والے…

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ،لانگ مارچ کیلئے سفارشات تیار

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کے لئے سفارشات مرتب کرلیں۔ کل سربراہی اجلاس میں توثیق کے بعد ان کا اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کہتے ہیں لاہور کا جلسہ، لانگ مارچ، پہیہ جام ہڑتال، شٹرڈاون، دھرنا سب…

پی ڈی ایم مہنگائی کے خلاف آج پشاور میں ریلی نکالے گی

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے آج مہنگائی کے خلاف پشاور میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، آفتاب احمد خان شیرپاو¿ اور محمود خان اچکزئی سمیت دیگر قائدین شریک ہوں گے۔ پی ڈی ایم کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن ہو گا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز کے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی…

ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹی: علی محمد خان

اسلام آباد : وزیر مملکت پارلیمانی امور اور ٹی ایل پی و حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے  پر عملدر آمد کرانے کیلئے قائم ہونے والی سٹیئرنگ کمیٹی کے سربراہ علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے…

کالعدم تنظیم کیساتھ معاہدہ، راولپنڈی اور لاہور کے درمیان راستے بحال

راولپنڈی: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد لاہور سے راولپنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور ٹریفک بحال ہو گئی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف جگہوں سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد سرائے عالمگیر اور…

ٹی ایل پی سے معاہدہ، راولپنڈی اور اسلام آباد سے کنٹینر زہٹا دیے گئے 

راولپنڈی : جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں  کیلئے خوشخبری  ہے ۔ ٹی ایل پی سے معاہدے کے بعد احتجاج کے پیش نظر بند کی جانے والی تمام سڑکوں سے کنٹینر ہٹا دیے گئے ہیں ۔اسلام اباد ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی تمام سڑکوں…