براؤزنگ ٹیگ

price hike

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، سرف اور ٹوتھ پیسٹ سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔    ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث اضافہ ناگزیر ہے اور اسٹورز پر اشیاء کی…

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے ۔ نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیو نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کا…

عالمی سطح پر خوراک کی قیمتیں 10 سال کی بلند ترین سطح پر

پیرس : خوراک کی عالمی قیمتیں پچھلے سال کے مقابلے میں اوسطاً 28 فیصد اضافہ کے ساتھ 2021 میں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کا فوڈ پرائس انڈیکس جو عام طور پر تجارت کی جانے والی…

آئی ایم ایف کے حکم پر حکومت کل سب سے بڑا عوام دشمن فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے کہنے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کل سب سے بڑا عوام دشمن فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔ منی بجٹ کل وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا۔ نیو نیوز کے مطابق منی بجٹ منظور کرنے کے لیے کل…

عمران خان بجلی مہنگی کرکے انٹرنیشنل کٹھ پتلی بن گئے ہیں: بلاول 

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے بجلی کی نرخوں میں اضافے کے خلاف  اپنےردعمل میں کہا کہ آئی ایم ایف کے اشاروں پر بجلی مہنگی کرکے عمران خان مقامی سے ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے ہیں ۔ عوام کو مہنگائی کی دلدل…

حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام ،دالیں،گوشت، گھی اور دودھ مزید مہنگا

اسلام آباد : ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار ہے ۔مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد کی شرح سے نیچے نہیں آیا ۔حالیہ ہفتے اکیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔دالیں گوشت گھی اور دودھ مہنگا ہوا آٹا اور چینی سستی ہوئی۔ …

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین 

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ مہنگائی کی وجہ بیرون ملک مہنگائی ہے۔ ڈومیسٹک انفلیشن گزشتہ سال کم ہے۔ گھبرانے کی بات نہیں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق…

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ٹیوٹ کیوں کیا؟

اسلام آباد : سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے عملے کی طرف سے مبینہ طور پر سفارتخانے کے آفیشلز اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہیں نہ ملنے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے خلاف ٹویٹ کردیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کا…

کابینہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ہوا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی…

پی پی ،ن لیگ رابطے ،مہنگائی اور حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے اکٹھے احتجاج پر اتفاق

اسلام ۤآباد : کمر توڑ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے بکھری اپوزیشن اکھٹی ہونے کو تیار ہوگئی ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی…