براؤزنگ ٹیگ

price hike

حکومت مافیا کو لگام دینے میں ناکام ، مہنگائی کی شرح ساڑھے 14 فیصد پہنچ گئی

ادراہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14.48 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ ایک ہفتے میں آلو، ٹماٹر، گھی سمیت 29 اشیائے خوردونوش مہنگی ہوئی۔ ٹماٹر کی فی کلو قیمت 66 روپے سے بڑھ کر 94 روپے…

مہنگائی پر وزیراعظم کو بد دعائیں دینے والا شہری ضمانت پر رہا

مردان: وزیراعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے کے لیے مسجد میں اعلان کرنے والے شہری کو مقدمہ درج کرکے پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، تاہم بعد ازاں عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس…

مسلم لیگ ن کا مہنگائی کے خلاف احتجاج پنڈی سے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف کل سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد  حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اعلی سطح اجلاس میں عوام کے حقوق…

حکومت کا شو اب ختم ہوگیا :اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد : ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ۔وزیراعظم اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں حکومت نے بارہ ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا…

سارے معاملے حل ہوگئے، اپوزیشن والے ڈیل کی تلاش میں ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے سارے معاملے حل ہوچکے ہیں ۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ کیلی گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے  وفاقی وزیر…

عمران خان کی حکومت ملک پر بوجھ بن گئی، اسے جانا ہوگا: شہباز شریف

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک پر بوجھ بن چکی ہے اسے جانا ہوگا۔ بجٹ ٹیکس فری نہیں تھا جھوٹ کا پلندا تھا ۔ بچہ بچہ گواہی دے رہا ہے کہ یہ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ہے۔ قومی…

شہباز فضل رابطہ ، مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں  مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نیو نیوز کے مطابق دونون قائدین نے دیگر اپوزیشن…

کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد : کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ کے عوام سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ۔جولائی تا ستمبر کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات میں 38 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔پاکستان نے  پہلی سہ ماہی میں 388ارب51…

پاکستان بجلی کی قیمت مزید بڑھائے : آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کی تجاویز دے دیں۔ ذرائع کا…