طالبان کا جنگ کے خاتمے کا اعلان، عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی پیشکش
کابل: طالبان نے جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے تمام عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ طالبان رہنماؤں نے خونریزی کے بغیر کابل فتح کرنے پر خوش کا اظہار کیا ہے۔ امارات اسلامیہ کے قیام کیلئے مشاورت کی جا رہی ہے۔
طالبان رہنما…