ڈالر 1.5 روپے سستا، پاؤنڈ 2.5 روپے مہنگا
کراچی : ڈالر اور دیگر کرنسی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے سستا ہوگیا۔
نیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 176.67 روپے سے کم ہوکر…