انٹربینک میں ڈالر سستا ہونا شروع ہو گیا

118

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر کی کی قدر میں ایک لمبے عرصے بعد کمی ہو گئی ،ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیا ۔

 

 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 171.20 روپے سے کم ہوکر 171.18 روپے پر بند ہوا ۔

تبصرے بند ہیں.