سیاسی رہنماؤں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کو قومی صدمہ قرار دیدیا
لاہور: ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس ، پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات کو قومی صدمہ قرار دیدیا ۔
اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن…