براؤزنگ ٹیگ

PMIK

حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کا بڑا کھڑاک ،ق لیگ کس صف میں کھڑی ہے ؟

لاہور:حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کا بڑا کھڑا ک سامنے آگیا ،ق لیگ کے مثبت اشاروں کے بعد پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم اتحاد میںوزیر اعظم کیخلاف حتمی طور پر تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا گیا ۔ نیو نیوز اپوزیشن اتحاد کی اندر کی…

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور صوبے کے قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کی اہم ملاقات ،اندرونی…

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا(KP) محمود خان کے ہمراہ صوبہ خیبرپختونخواسے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی سکیموں اور پارٹی…

وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد :وفاقی کابینہ کے انتہائی اہم ترین اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں نوازشریف کی وطن واپسی ،مریم نواز کی آڈیو لیک ،سمیت اسلامی ممالک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے…

 مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ  جاری کر دیا۔…

زرتاج گل ،امین اسلم لڑائی ! وزیراعظم برہم ،اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ 

اسلام آباد:زرتاج گل اور امین اسلم کی گلاسکو لڑائی کا واویلا وزیر اعظم ہائوس تک پہنچ گیا ،وزیر اعظم عمران خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ذمہ داران کیخلاف اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق زرتاج گل اور ملک امین…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا دوٹوک موقف سامنے آگیا

اسلا م آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہونے والی قانون سازی انکی ذات کیلئے نہیں جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے ہے ،اب سمندرپار پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میں وزیر…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

کوئٹہ :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی ،بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ظہو ر بلیدی نے کہا بطور اتحادی وہ وزیر اعظم عمران خان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق…

کیا اِن ہائوس تبدیلی ہونے جا رہی ہے ؟شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے بل پر حکومت کو ٹف ٹائم اور پوری طر ح مقابلہ کرینگے ،ان ہائوس تبدیلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب بھی گول کر گئے ۔ سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صحافیوںکی طرف…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،اپوزیشن کے اہم رہنمائوں کے مطالبہ پر ہی اجلاس کو ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے اہم رہنمائوں نے حکومت سے رابطہ کرکے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی ،جس…

پاکستان میں کتنے ہزار افراد نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں،اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد:سینٹ کے اہم ترین اجلاس میں وزارت داخلہ نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دینے والوں کے حیران کن اعداد و شمار پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے سینٹ میں پیس کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق جنس کی تبدیلی کیلئے…