براؤزنگ ٹیگ

PMIK

ٹی ٹی پی سے متعلق مذاکرات ،عسکری ذرائع کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا 

اسلام آباد :ریاست پاکستان کی شرائط پر مذاکرات ہوئے تو ٹھیک ورنہ فوج شدت پسندوں کے خاتمے تک لڑے گی، ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا انحصار ریاست کی جانب سے طے کردہ شرائط اور ریڈ لائنز پر ہو گا جو تحریک طالبان کے سامنے رکھی جا چکی ہیں۔ حکومت…

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی تشویشناک صورتحال سے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افغان شہریوں کو انسانی المیہ سے بچایا جائے جس کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا عالمی برادر…

عمران خان کے دور حکومت میں قرض کتنا بڑھ چکا ؟سابق وزیر خزانہ کا بڑا دعویٰ

کراچی :سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہےآج ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے ،مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن چکاہے ۔ مفتاح اسماعیل نے کہا اس حکومت میں ٹیکس کلیکشن ریٹ ہمارے…

ٹی ایل پی ،ٹی ٹی پی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں ٹی ایل پی سے معاہدے اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ زیر بحث آیا،جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی نے اپنی جماعت کا معاملہ بھی اُٹھا دیا ۔ پارلیمانی کمیٹی…

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت داخلہ نے  کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا باظابطہ نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پنجاب…

چینی بحران کا اصل ذمہ دار کون ہے ؟حکومتی وزر ا کے نام زیر گردش 

کراچی :ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چینی بحران کے ذمہ داروں تک پہنچنا حکومت کا کام ہے ،اپنی غلط منصوبہ بندیوں اور نااہلی کا الزام دوسرے صوبوں پر ڈالنے سے کوئی بات نہیں بنے گی ،موجودہ حکومت کے صحیح وقت پر فیصلے نہ کرنے کی وجہ سے…

مریم نواز نے بڑھتی مہنگائی پر خاموشی توڑ دی ،عوام سے بڑا سوال

لاہور :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا نا اہل حکمران کا مسلط کردہ مہنگائی کا شدید عذاب قوم پر مسلط ہے ،ہر شعبے میں خطے کا سب سے پسماندہ ملک بنا دینے کے بعد بھی اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار جاری ہے۔ PDM اور مسلم لیگ ن…

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم جماعتوں کی…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان اہم نکات پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

اسلام آباد:حکومت کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے متحرک ہوگئی ، اہم نکات پر عمل در آمد ہو چکا ہے ۔ وزیرمملکت علی محمد خان کی نگرانی میں اسٹیرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس اسلام اباد میں  ہوا جس میں  کمیٹی ممبران سمیت…

تحریک لبیک پاکستان کو اب تک کی بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور:تحریک لبیک پاکستان کو ایک لمبے عرصے بعد بڑی خوشخبری مل گئی ،پنجاب کابینہ نے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دے دی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے وفاق کو سفارش بھیج دی جس میں تحریک…