مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز ملک انتقال کر گئے
لاہور: مسم لیگ (ن) کے اہم رہنما پرویز ملک قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ پارٹی قیادت نے مرحوم کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
مرحوم پرویز ملک مسلم لیگ (ن) کے صدر اور رکن قومی اسمبلی تھے۔ انہوں…