طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن معاہدہ، وادی پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا
کابل: افغانستان میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وادی پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے کیونکہ طالبان اور شمالی اتحاد نے امن معاہدے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے معاملات کو لڑائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس…