انڈین آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ
سرینگر: انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حکام نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ 254 اے اے ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب جھیل میں گر کر تباہ ہوا۔ خیال…