براؤزنگ ٹیگ

paksitan

عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت بے نقاب

لندن : عالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور ارب پتی افراد کی خفیہ دولت اور مالی لین دین کی تفصیلات ایک بڑے مالی سکینڈل سے متعلق دستاویزات کے سامنے آنے سے بے نقاب ہو گئی ہیں۔   برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالی معاملات سے متعلق ان دستاویزات…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ شرح سود 25 بیس پوائنٹ بڑھادیا شرح سود 7.25  فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیئے کے مطابق درآمدات اور خسارے میں اضافہ مہنگائی میں اضافے…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازیں جلد شروع ہونے کا امکان

ریاض : سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر سے ملاقات کی ۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے ڈائریکٹ پروازیں شروع کرنے پر زور دیا ۔ جس بعد پاکستان اور سعودی…

الیکشن کمیشن اور نادرا آمنے سامنے

اسلام آباد : حکومت اور الیکشن کمیشن کے بعد الیکشن کمیشن اور  نادرا آمنے سامنےآگئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن  نے  چیئرمین نادرا کےخط کا جواب دیدیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نادراکے خط سے ایساتاثر ملتا ہے جیسے الیکشن کمیشن اس  کا ماتحت ادارہ…

الوداع قائد تحریک حریت!

خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر! یکم ستمبر 2021ء کو عالم اسلام کی معروف ترین شخصیت اور میدانِ جہاد کے بے مثال سالار سید علی گیلانیؒ 92سال کی عمر میں دنیا کے مصائب و مشکلات سے نجات پا کر اللہ کی وسیع جنتوں میں…

افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر الیکشن کا جلد انعقاد ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہونگے کیونکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر الیکشن کا جلد انعقاد ممکن نہیں ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے یہ بات خبر…

بھارتی کورونا بے قابو،سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے کراچی میں  مزید پابندیاں لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پابندیاں لاک ڈاؤن کے ساتھ 8 اگست تک جاری رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کوروناوائرس ٹاسک فورس کااجلاس ہوا جس میں  کراچی میں مزید پابندیاں عائد کرنے…