محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سپرد خاک کردیا گیا
اسلام آباد : محسن پاکستان اور دنیا کے پہلے اسلامی ملک میں ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ ان کی تدفین ایچ ایٹ قبرستان میں کی گئی ۔
پاکستان کے ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر آج (اتوار) کی…