براؤزنگ ٹیگ

Pakistan super League

کامران اکمل نے پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور: پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد…

پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی وجہ پیسہ نہیں ہے: کامران اکمل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کا حصہ رہنے والے کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں پیسے کی وجہ سے لیگ کے ساتویں سیزن سے دستبردار نہیں ہوا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا…

جیسن روئے پی ایس ایل 7 کیلئے منتخب ہونے پر پرجوش

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز جیسن روئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر بے حد پرجوش ہیں۔ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ گزشتہ روز…

حسن علی اور صحافی میں تکرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہو گئے اور ان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حسن علی سے پریس…

عمر اکمل پی ایس ایل 7 کیلئے منتخب ہونے پر خوشی سے نہال، کس ٹیم نے خریدا؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ان ایکشن نظر آئیں گے جنہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے سکواڈ میں منتخب کیا ہے۔ عمر اکمل کو گزشتہ روز ہونے والی پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ…

پی ایس ایل کی کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھے؟ فہرست جاری ہو گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے تمام ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق تمام ٹیموں نے اپنے بہترین کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی کوشش کی ہے۔  لاہور قلندرز نے سہیل اختر، حارث روف، راشد خان،…

محمد عامر پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز کے ساتھ رہنے کی تصدیق کر دی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں تبدیلی سے متعلق اعلان کے…

پی ایس ایل 7، شاہد آفریدی اور جیمز وینس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہو گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور انگلینڈ کے بلے باز جیمز وینس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔  ذرائع کے مطابق دفاعی چیمپین ملتان سلطانز نے شاہد خان آفریدی…

لاہور قلندرز کے چوتھے کرکٹر کا میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہو گیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ایک اور کرکٹر فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا بگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں میلبورن سٹارز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ 24 سالہ احمد دانیال لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے سامنے…

’کوئی اور فرنچائز اعظم خان کو لینا چاہتے تو خرید لے‘

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کو پی ایس ایل 7 کیلئے کوئی اور فرنچائز لینا چاہے تو خرید لے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم عمر نے کہا کہ…