براؤزنگ ٹیگ

Pakistan super League

پی سی بی نے شائقین کرکٹ کیلئے زبردست اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز رواں مہینے 27 تاریخ سے ہو رہا ہے جس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مداحوں کیلئے زبردست اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی

لاہور: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا نجی ٹی وی اور سرکاری ٹی وی کے معاملے پر کوئی تاریخ درج نہیں ہے۔  تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے…

پی ایس ایل 7 میں چھکوں کی برسات کیلئے خاص منصوبہ تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں بلے بازوں کیلئے سازگار وکٹیں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ شائقین کو اس بار چھکوں اور چوکوں کی برسات دیکھنے کو ملے گی۔  تفصیلات…

کراچی والوں کو اس بار مایوس نہیں کریں گے: عماد وسیم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کی قیادت واپس لئے جانے کا کوئی دکھ نہیں، کراچی والوں کو اس بار مایوس نہیں کریں گے۔  تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پی ایس ایل 7، بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا الگ ببل بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کامیاب انعقاد کیلئے بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں دوسرا کوئی بھی شخص یا کھلاڑی داخل نہیں ہو سکے گا۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے بھرپور…

پی ایس ایل 7، قذافی سٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے ساتھ مشاورت کے بعد لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے میچز کے دوران سٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت دیدی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس…

پی ایس ایل 7، کھلاڑی اہل خانہ کو ساتھ نہیں رکھ سکیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہ ملنے پر کھلاڑی ناخوش ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں جس کا آغاز…

ماہرہ خان پی ایس ایل7 میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبسیڈر بن گئیں 

لاہور: بین الااقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پاکستان سپرلیگ  پی ایس ایل 7  میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل  کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی کو اداکارہ ماہرہ خان پی ایس…

اومی کرون کا پھیلاؤ، پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ساتویں…

بین ڈنک لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی اور پاور ہٹنگ کوچ بھی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے آسٹریلین کرکٹر بین ڈنک کو لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے منتخب تو کر لیا ہے. مگر وہ بنیادی طور پر پاور ہٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے .تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے ری پلیسمنٹ…