یارکشائر کائونٹی کرکٹ کلب کا لاہور قلندر کیساتھ دوستانہ میچ کی تیاریاں
لاہور :پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی معروف انگلش کلب یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ ہو گیا ہے ، یارکشائر اور قلندرز کے درمیان دوستانہ میچ 16 جنوری کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
معاہدے…