اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا :وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری کسی سیاستدان سے ذاتی لڑائی نہیں ہے میری جنگ صرف کرپشن کیخلاف ہے ،کسی سے کوئی ذاتی ذشمنی نہیں اس لیے اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملائوں گا ۔
وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جب…