ماضی کی حکومتیں چور نہ ہوتیں تو زیادہ سڑکیں بنتیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی پیسے چوری نہ ہوتے تو زیادہ سڑکیں بنتیں۔ ماضی میں تقریباً ایک ہزار ارب روپیہ لوگوں کی جیبوں میں گیا ۔اس زیادہ کیا ظلم ہو سکتا ایک طرف قبضے دوسری طرف مہنگی سڑکیں بنائی گئیں۔ کرپشن،قبضہ اس لیے…