الیکشن کمیشن کا ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز ووٹنگ پر برازیل کے تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ کے معاملے پر برازیل کے تجربات سے…