کسان کو فصل کی پوری قیمت وصول کرانا میرا عزم تھا: عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری کوشش تھی چھوٹے کسانوں کی مسلسل مدد کریں ، کسان کو فصل کی پوری قیمت وصول کرانا میرا عزم تھا ۔
کسان پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چھوٹے کسان کی مدد…