کورونا کی نئی قسم کو روکنا ناممکن ، پاکستان بھی متاثر ہوگا: اسد عمر
اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیاویرینٹ اومی کرون جنوبی افریقا سے شروع ہوا اور یہ انتہائی خطرناک ہے۔ نیا وائرس برطانیہ،سنگاپور سمیت کئی یورپی ممالک تک پہنچ گیا ہے۔اس نے ساری…