صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیا،ڈاکٹر یاسمین راشد نے تمام مصروفیات ترک کر کے خود کو کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق ترجمان وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر صحت…