او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس شروع، 41 سال بعد مسلم امہ پاکستان میں جمع
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم او آئی سی کا اجلاس شروع ہو گیا ،41 سال بعد پوری مسلم امہ پاکستان میں جمع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اوآئی سی کی وزرائےخارجہ کونسل کا سترواں غیرمعمولی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس…