استاد نصرت فتح علی خان کی 26 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
لیجنڈ گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 26ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
وہ 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام فتح خان تھا اوروہ خود بھی نامور گلوکار، سازندے اور قوال تھے۔
استاد نصرت…