براؤزنگ ٹیگ

No Confidence Motion

جس دن اسٹیبلشمٹ پیچھے ہٹی عدم اعتماد آجائے گی: شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ‎مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔لیگی قیادت نے اپنی 3 نکاتی ترجیحات طے کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجیح ہے کہ حکومت نئے انتخابات کا قبل ازوقت انتخاب کا اعلان کرے ۔دوسرے نمبر پر…

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ن لیگ کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کرکے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔ باثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ جام کمال کے پاس اکثریت نہیں اس لیے وہ مستعفی ہوجائیں جبکہ وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے چند اراکین…