نائیجیریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق
ابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں…