نیوزی لینڈ کی طرف سے دورہ ختم کرنے پر مکی آرتھر کا اظہار افسوس
کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نےنیوزی لینڈ کی طرف سے دورہ ختم کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی طرف سے دورہ منسوخ کرنے پر دکھ ہوا ہے ۔
انہوں نے لکھا کہ…