ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری 5 اگست کو ہوگی
تہران: ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری 5 اگست کو ہوگی ۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے ۔
ابراہیم رئیسی نے ایران کے نئے صدر کے عہدے کا حکم نامہ وصول کرلیا ، ایرانی…