سندھ کی مساجد میں عبادت کے لئے نئی ہدایات ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کہاہے کہ مساجد میں صرف ویکسئن لگوانے والے ہی عباد ت کرسکیں گے ، مساجد میں عباد ت کرنے والوں کے لئے ماسک بھی لازم قراردے دیا گیا ۔ نئی ہدایات کا نوٹیفکیشن جاری ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک بار پھر کورونا…