سوشل میڈیا کے لئے نئے قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
اسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سوشل میڈیا اداروں کو پاکستان میں جلد از جلد دفاتر قائم کرنے کی ہدایت دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے قوانین کے بارے…